ابنا: خودکش حملے میں کئی پولیس اہلکار اور بچے بھی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ خودکش حملہ آور نے مسجد کے سامنے دھماکہ کیا۔ دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروہ نے قبول نہین کی ہے۔......./169
7 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 460767
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ایک خود کش بم حملے میں 37 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں یہ حملہ پولیس افسر کے جنازے کی تشیع میں کیا گیا ہے۔